1

قتل ہونے والے نوجوان سمیع الرحمن کو انصاف کی فراہمی کے لیے سوشل میڈیا پر آوازیں


قصور(مانیٹرنگ ڈیسک)کھڈیاں خاص میں پولیس کانسٹیبل کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان سمیع الرحمن کو انصاف کی فراہمی کے لیے سوشل میڈیا پر آوازیں اٹھنے لگیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر #JusticeForSamiUrRehman ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے اور صارفین مقتول کو فوری

انصاف کی فراہمی اور ملزم کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ایک صارف نے مقتول کی نعتیہ کلام پڑھتے ہوئے ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ سمیع الرحمن نے اس برس رمضان المبارک میں نماز تراویح کی

امامت کراوئی تھی۔ پولیس کانسٹیبل اسے اپنی ہوس کا نشانہ بنانا چاہتا تھا لیکن مزموم عزائم میں ناکامی کے بعد عید کے پہلے دن نوجوان کو قتل کردیا۔ ٹوئٹر صارف اسد فخر الدین نے جنسی استیصال کے واقعات کی روک تھام اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے خصوصی قانون سازی کا مطالبہ بھی کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us