21 3

قرآن پر حلف لینے کے معاملہ،تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری نے تصدیق کر دی


اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری نے حکومتی سینیٹرز کے قرآن پر حلف دینے کی تصدیق کردی ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق صحافی نے اعجاز چوہدری سے سوال کیا کہ پرویزخٹک نے قرآن اٹھانے کا کہا تو کیا بہت سارے سینیٹرز

ناراض ہوئے؟ اس پر اعجاز چوہدری نے کہا کہ نہیں کوئی ناراض نہیں ہوا۔صحافی نے اعجاز چوہدری سے پوچھا کہ کیا سارے حکومتی سینیٹرز نے قرآن اٹھایا تھا؟ اس پر پی ٹی آئی رہنما نے جواب دیا کہ جس جس کی دلچسپی تھی انہوں نے قرآن اٹھا لیا تھا اور یہ ایسا کوئی متنازع مسئلہ

نہیں ہے۔صحافی نے پوچھا کہ آپ ووٹ قرآن پاک پر حلف لے کر دلوا رہے ہیں، اس پر اعجاز چوہدری نے کہا کہ جنہوں نے حلف لینا تھا لے لیا اور جنہوں نے نہیں لینا تھا نہیں لیا، اعجاز چوہدری کے جواب پر صحافی نے پوچھا کہ جنہوں نے حلف نہیں لیا وہ کیا آپ کو ہی ووٹ دیں گے؟ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں وہ لازماً ہمیں ووٹ دیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us