9 1

قرنطینہ ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی متعدد افراد زندہ جل گئے


نئی دہلی (این این آئی)بھارت کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے لیے بطور قرنطینہ سینٹر استعمال ہونے والے ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس میں بری طرح جھلس کر 11 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے شہر وجے اوادیا کے سوارنا پیلس ہوٹل کو نجی اسپتال رامیش کے قرنطینہ سینٹر کے طور پر استعمال کیا جارہا تھا جہاں آتشزدگی کے موقع پر کووڈ-19 کے 50 اور طبی عملے کے 10 افراد بھی موجود تھے۔ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے 17 مریضوں کو

بحفاطت نکال لیا جب کہ 9 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور بری طرح جھلسے ہوئے دو مریض نے دوران علاج دم توڑ دیا۔ 10 سے زائد مریضوں کو زخمی حالت میں دوسرے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی طور پر حادثے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہونا لگتی ہے تاہم مکمل تحقیقات ہونے تک حتمی رائے دینا ممکن نہیں۔ آتشزدگی سے پورے ہوٹل میں دھواں بھر گیا تھا اور زیادہ تر اموات بھی دم گھٹنے کے باعث ہوئی ہیں۔ واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu