election

قومی اسمبلی کی 11اور صوبائی اسمبلی کی 25نشستوں پر انتخابات پاک فوج بھی میدان میں آگئی، بڑی خبر جاری ہو گئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کی 11 اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی 25 نشستوں کے لیے 14اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے ابتدائی انتظامات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ہوم ورک مکمل کر لیا۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے

مطابق عام انتخابات کی ہی طرح پولنگ کے روز قیام امن کیلئے فوج طلب کی گئی ہے،فوجی جوان پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر ڈیوٹی دیں گے۔الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تمام حلقوں کے بیلٹ پیپرز چھپ گئے ہیں، پولنگ کا سامان ریٹرننگ ا?فیسرز کو پہنچا دیا گیا ہے،جبکہ پولنگ کے عملے کی تعیناتی کرکے انہیں ابتدائی تربیت دے دی گئی ہے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ پنجاب اسمبلی کی 12، کے پی کے کی 9جبکہ سندھ اور بلوچستان کی دو دو خالی نشستوں پر پولنگ 14اکتوبر کو ہو گی،پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی ہوگی۔بلوچستان اور خیبر پختون خوا کے خواتین کے پولنگ اسٹیشنوں پر غیر متعلقہ مردوں کا داخلہ بند ہوگیا،نیز تمام حساس پولنگ اسٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us