12 102

قومی شناختی کارڈ بنانے کا طریقہ تبدیل۔۔ قومی اسمبلی سے پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی شناختی کارڈ بنانے کا طریقہ تبدیل۔۔ قومی اسمبلی سے پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی ۔۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں نادرا نے شناختی کارڈ بحال کرنے کا طریقہ کار تبدیل کرنے کے بل کی مخالفت کر دی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس راجا خرم شہزاد نواز کے زیر صدارت ہوا۔ ڈی جی نادرا بریگیڈئیر ریٹائرڈ نثار نے اجلاس کو بریفنگ دی کہ

کچھ لوگ ہمارے ہاں دستاویزات بنا لیتے ہیں۔ خفیہ اداروں کی رپورٹ پر جن لوگوں کے پاس ایک سے زیادہ شناختی کارڈ ہیں وہ بلاک کئے گئے ہیں۔ ڈی جی نادرا بریگیڈئیر ریٹائرڈ نثار نے کہا کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ پاکستانی اور افغانی شناختی کارڈ ایک ساتھ رکھا جائے۔ نادرا نے مولانا عبدالکبر چترالی کے شناختی کارڈ بحال کرنے کا طریقہ کار تبدیل کرنے کے بل کی مخالفت کر دی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us