work 1 98

قوم مجھے معاف کر دے ہم جو وکیل کرتے ہیں اسے بھی خرید لیا جاتا ہے شیخ رشید کا حیران کر دینے والا بیا ن


اسلام آباد (آئی این پی) وزیر ریلوے شیخ رشید نے حالیہ ٹرین حادثے پر قوم سے معافی مانگ لی‘ مخالفین سن لیںکہ ہم سولہ مزید نئی ٹرینیں چلائیں گے، جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کا مسئلہ پی ٹی آئی کے گھر کی بات ہے گھر کی بات کو گھر میں ہی رہنے دیا جائے تو بہتر ہے، وزیر ریلوے نے جمعرات کو سپر یم کو رٹ کے با ہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

حالیہ ٹرین حادثے پر قوم سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے کہا کہ لوگ خبریں لگوا رہے ہیں کہ ہم نے فالتو ٹرینیں چلائی ہیں مخالفین سن لیں کہ ہم سولہ مزید ٹرینیں چلائیں گے۔ دس مزید فریٹ ٹرینیں بھی چلائی جائیں گی۔ عمران خان نے پی ایس او کا کام ریلوے کو دلا دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کا مسئلہ پی ٹی آئی کے گھر کی بات ہے گھر کی بات کو گھر میں ہی رہنے دیا جائے تو بہتر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ رائل پام برصغیر کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ ہے 2001 سے لاہور کا مافیا دو سو ارب کی زمین پر قابض ہے۔ نوسر باز گروہ دولت کے زور پر سب کو خرید لیتا ہے۔ رائل پام کا کیس اب میں خود لڑوں گا ججز نے کہا ہے کہ آئندہ جمعرات تک کیس نمٹا دیں گے۔ یہ عوام کا پیسہ ہے ہم جو وکیل کریں اسے بھی خرید لیا جاتا ہے۔ وکیل کو دی گئی 45لاکھ فیس کی ریکوری کا بھی سوچیں گے۔ عدالت کے حکم پر نیب ریفرنس دائر ہوچکا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us