23 11

قیمتوں میں تقریباً20 سے 25روپے فی لیٹر کمی کا امکان


اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کارسمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں25روپے فی لیٹر کمی ہونے والی ہے۔تیل کی عالمی مارکیٹ میں اس وقت جو قیمت ہے،پٹرول کی قیمتوں میں تقریباً20 سے 25روپے فی لیٹر کمی

کا امکان ہے اور بہت جلد اس کا اعلان ہونے والا ہے،اگر یہ قیمت 25روپے کم ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پٹرول کی قیمت 85 اور 90روپے فی لیٹر کے درمیان آجائے گی،سمیع ابراہیم نے کہا کہ دوسری طرف سٹیٹ بینک نے شرح سود میں کچھ کمی کی ہے،اس میں انہوں نے .75کی کمی کی ہے،13فیصد سے کچھ زیادہ تھا،13.25فیصد تھا،.75کی کمی کی ہے تو اب 12.50فیصد ہے جو ابھی بھی زیادہ ہے اور جو پاکستان کے سرمایہ کار تھے وہ توقع یہ کر رہے تھے کہ یہ اڑھائی سے تین فیصد شرح سود میں کمی ہو گی۔سمیع ابراہیم نے کہا کہ زلفی بخاری کو موردالزام ٹھہرایا جا رہا ہے کہ وہ جو پالیسی بنائی پاکستان نے ایران سے جو لوگوں کو آنے کی اجازت دی گئی اور بارڈر کو بند نہیں کیا گیاآنے والے وقتوں میں آپ کو بہت ساری مارکیٹس کو بند کرنا پڑے گا، قرنطین کرنا پڑے گا،شہروں کو، آبادیوں کو، لوگوں کو اگر آپ آئسولیشن میں نہیں رکھیں گے نقل و حرکت پر بھرپور انداز میں پابندی نہیں لگائیں گے تو اس بیماری کو آپ بڑھنے سے نہیں روک سکتے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us