13 2

ق لیگ حکومت سے کب نکلے گی،انتہائی دھماکہ خیز انکشافات


اسلام آباد ( آ ن لائن ) مسلم لیگ ق نے پنجاب اور مرکز میں تحریک انصاف کی حکومت کو خیر باد کہنے کیلئے مسلم لیگ ن کے سامنے شرائط رکھ دی ہیں اور کہا ہے کہ پہلے مسلم لیگ ن پنجاب میں اپنے بندے پورے کرے پھر ق لیگ حکومت سے نکلے گی اور پنجاب میں حکومت سازی پر غور کرے گی۔ ذرائع نے انکشاف کیا کہ گزشتہ دنوں سابق سپیکر ایاز صادق کی مسلم لیگ ق کے رہنماؤں مونس

الہیٰ،طارق بشیر چیمہ اور پرویز الٰہی سے ملاقاتیں ہوئی ہیں جس میں ق لیگ کو پنجاب میں حکومت بنانے کیلئےن لیگ نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی تاہم مسلم لیگ ق نے موقف اختیار کیا کہ پہلے مسلم لیگ ن پنجاب میں اپنے اراکین پورے کرے کیونکہ ایک درجن کے قریب اراکین ن لیگ کی بجائے پی ٹی آئی سے رابطے میں ہیں ایسا نہ ہو کہ ق لیگ کے چودہ اراکین حکومت سے نکل جائیں اور یہ خلاء￿ ن لیگ کے منحرف اراکین پورا کردیں تو پھر ق لیگ نہ ادھر کی رہے گی نہ ادھر کی رہے گی اس لیے کوئی ایسا فیصلہ لینے سے قبل ن لیگ کو اپنے منحرف اراکین

کو واپس لینا ہوگا اور یقین دلانا ہوگا کہ وہ وزارت اعلی کیلئے چوہدری پرویز الٰہی کو ووٹ دینگے۔ذرائع نے بتایا کہ ایاز صادق نے اس مطالبے پر ق لیگ سے تھوڑا وقت مانگا ہے اور دونوں جماعتوں نے مرکز میں نیب کے قانون میں ترمیم کیلئے رابطے اور تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے اور کہا ہے کہ نیب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جارہا ہے اور بعض قوانین میں ترمیم کیلئے تعاون حاصل کرنے کے حوالے سے حکومت ان پر دباؤ بڑھا رہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us