7 1

ق لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو بڑاجھٹکا دیدیا


لاہور( این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک )حکمران جماعت کی اتحاد ی مسلم لیگ (ق) نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دئیے گئے ظہرانے میں شرکت نہ کی ۔بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پی ڈی ایم کی تحریک سمیت دیگر اہم قومی امور پر اعتماد میں لینے کے لئے تحریک انصاف سمیت اتحادی جماعتوں کی قیادت

اور رہنمائوںکو ظہرانے پر مدعو کیا تھا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ظہرانے میں اتحادیوں کے تحفظات بھی سنے جانے تھے تاہم مسلم لیگ (ق) نے ظہرانے میں شرکت نہیں کی ۔دوسری جانب طارق بشیر چیمہ کا اپنے موقف میںکہنا ہے کہ آج تک فیصلہ سازی کے کسی عمل میں شریک نہیں کیاگیا، مشاورت ہوتی ہے اور نہ ہی کسی فیصلے پر

اعتماد میں لیاجاتاہے ،ق لیگ وزیراعظم کے لیے اہم نہیں تو پھر ظہرانے میں جانے کا کیا فائدہ ؟ ان کا مزید کہناتھاکہ ہم کسانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کے مفادات کا تحفظ کرنا ہے ، لوکل باڈیز ایکٹ اور کسانوں کے معاملات پر اعتماد میں نہیں لیاگیا، کسانوں بارے حکومتی پالیسی درست نہیں اور ق لیگ کی قیادت کو حکومت سے تحفظات ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu