work 1 25

لاجواب سروس ، باکمال لوگ پی آئی اے کے عملے سے کروڑوں روپے میں ہونے والی مشینری کی مرمت صرف کتنے روپے میں کر ڈالی پاکستانی حیران رہ جائیں گے


کراچی(سی پی پی) قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) کےٹیکنیکل عملے نے ٹگ ماسٹر کی ازخود مرمت کرکے کروڑوں روپے بچا لیے۔تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن کی ٹیکنیکل گراونڈ سروس کے عملے نے اپنی ناکارہ قرار دی جانے والی گاڑیوں کو قابل استعمال بنانے کے عمل میں ٹگ ماسٹر کو دوبارہ سے قابل استعمال بنا دیا ہے۔ ابتدائی طور پر جب ان ٹگ ماسٹر کی مرمت کے لیے تخمینہ لگایا گیا تھا تو

ایک ٹگ ماسٹر کی مرمت پر سوا کروڑ روپے کا خرچہ آرہا تھا لیکن گراونڈ سروس کے تکنیکی عملے نے اسے چھ لاکھ روپے میں قابلِ استعمال بنادیا ہے۔پی آئی اے کی ٹیکنیکل گراونڈ سروس کا اسٹاف مزید دو ٹگ ماسٹرز کی مرمت میں مشغول ہے جس سے پی آئی اے کو واضح طور پر کروڑوں روپے کی بچت ہوگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us