26 6

لال مسجد آپریشن


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے لال مسجد آپریشن کرتے ہوئے 9نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کو گرفتار کر لیا ۔ مقدمے میں گرفتار ہونے والے ملزمان کے خلاف دفعہ 144 اور ناجائز اسلحہ رکھنے کی دفعات کو شامل کیا گیا ۔ گرفتار ہونے والے ملزمان کا کہنا ہے کہ ان کو اسلحہ مولانا عبد العزیز نے حفاظت کے لئے فراہم کیا ہے۔مقدمہ درج کرتے ہوئے پولیس کی جانب سے متن میں لکھا گیا ہے کہ جب ہم نے ان سے اسلحہ کے بارے میں دریافت کیا تو ہمیں دھمکیاں دی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ملزمان میں اسماعیل بلوچ، عمران بلوچ، ہارون، آفتاب، عبدالستار، شہزاد، مولانا یعقوب غازی، طارق عزیر اور مولانا ادریش شامل ہیں۔دوسری جانب وفاقی دارالحکومت کے علما ء کے ایک گروپ کا کہنا ہے کہ بعض قوتیں اسلام آبا دمیں فرقہ وارانہ تعصب کو ہوا دینے کی سازش کر رہی ہیں اور معاملات حل نہیں ہونے دے رہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us