20 13

لاک ڈاؤن،حکومت پنجاب نے 50ارب روپے کا معاشی پیکج تیا ر کر لیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن،حکومت پنجاب نے 50ارب روپے کا معاشی پیکج تیا ر کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت پنجاب نے 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے ،ماہانہ امداد وزیراعظم کے حساس پروگرام سے دی جائے گی ۔ رقم پہنچانے کی ذمہ داری ضلعی افسران کی ہو گی ۔ جبکہ اسکولوں کی فیسوں میں 50فیصد کٹوتی کا فیصلہ ہوا ہے ۔عوام سمیت ملز، بڑے اداروں کو دو ماہ کے بجلی بلز کو ایک سال کی قسطوں میں لینے کا فیصلہ کیا گیا۔اکنامک پیکیج کی آج پنجاب کابینہ کے اجلاس میں منظوری دی جائے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نےبھی معاشی پیکیج تیار کرلیا ہے جس کے تحت 70 لاکھ ڈیلی ویجرز کو 3 ہزار روپے ماہانہ دیئے جائیں گے ۔

14 14
تصویر پر کلک کر کے یہ خبر بھی پڑھیں


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us