8 9

لاک ڈاؤن میں نرمی سے پاکستان کی 68فیصد آبادی متاثر ہونے کا خدشہ


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاک ڈائون میں نرمی اختیار کرنے سے پاکستان کی 68فیصد آبادی کے شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین کلینکل ٹرائل کمپنی ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے 30فیصد ایسے لوگ ہیں جن میں کرونا علامات نہیں ہیں لیکن لوگوں کو متاثر کررہے ہیں ۔ ملک کی 68فیصد آبادی متاثر ہو سکتی ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر

جاوید اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کا تیسرا ملک بننے جارہا ہے ، عید کے قریب حکومت کو انتہائی سخت فیصلے کرنا پڑیںگے ۔ آج پاکستان میں لاک ڈائون کی نرمی کی بات کی جارہی ہے ، میرا سوال یہ ہے کہ مجھے بتایئے پاکستان میں لاک ڈائون ہوا کب تھا ؟ میرے مطابق وفاقی حکومت تھی ، پنجاب یا سندھ سمیت دیگر صوبوں میں تو لاک ڈائون کہیں نظر نہیں آیا ، لوگوں کی آمدو رفت کا سلسلہ

مسلسل دیکھنے کو ملا ہے ۔ ہم نے ایک قوم بن کر ابھی تک اس وباء کیخلاف لڑنے کا چانس لیا ہی نہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے بہترین فیصلہ کیا ہے جسے سب نے پسند بھی کیا ۔ 1947ء سے آج تک ہیلتھ شعبے پر کسی حکومت نے زیادہ توجہ دی ہی نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے لاک ڈائون میں نرمی اختیار کرنے کا رزلٹ 15 دن بعد سامنے آئے گا ۔ وائرس کی ایک شخص میں دوسری میں منتقلی کا عمل10سے 15دنوں میں سامنے آتا ہے ۔ 30فیصد ایسے لوگ ہیں جن میں کرونا علامات نہیں ہیں لیکن لوگوں کو متاثر کررہے ہیں ۔یہی لوگ ملک میں

7سے 10کروڑ لوگوں کو بیماری میں مبتلا کریں گے یعنی صرف ایک شخص کم سے کم 70افراد کو متاثر کرے گا ۔ لاک ڈائون میں اگر سختی نہ کی گئی تو آنے والے دنوں میں ہمیں اس کی بڑی قیمت ادا کرنا پڑگے ۔ پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا ملک بننے جارہا ہے ۔ اللہ نہ کرے اگر ملکی 68فیصد آباد ی کرونا وائرس سے متاثر ہوئی تو شرح اموات میں 12فیصد ہو جائے گی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us