اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے کرپٹ ترین افسر طاہر کوہلی کا نیا کارنامہ منظر عام پر۔ راوی روڈ لاہورکی رہائشی اپنی گرل فرینڈ سدره اعجاز ایڈوکیٹ کو FIA کی سرکاری یونیفارم پہنا کر تصویریں بنوا ڈالیںجبکہ طاہر کوہلی اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ دوبئی کا وزٹ بھی کر چکا ہے۔طا ہر کوہلی کا شمارFIA کے کرپٹ ترین اہلکاروں میں ہوتا ہے جسکے خلاف گردوں کےسکینڈل ، ہنڈی حوالہ، سوئی گیس،واپڈا کے کیسوں میں سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر عثمان انور نے کرپشن کی شکایات پر انکوائری کروائی اور اس نوکری سے برخاست کر دیا تھاتاہم اسے Condintional بحال کیا گیا تاکہ انکوائری دوبارہ کی جائے جو کے تا حال سرد خانے میں پڑی ہوئی ہے۔مذکورہASI کے خلاف بیرون ملک منشیات سمگل کرنے کا مقدمہ ASF لاہور میں بھی درج ہو چکا ہے۔ مذکورہ ASI فیڈرل محکموں سے منتھلی اکھٹی کرتا ہے، اسکار ہن سہن چیک کیا جائے تو ایسے معلوم ہوتا ہے کہ جیسے کوئی رئیس زادہ ہو۔ اگر اس کے تعلقات دیکھیں تو ایسے معلوم پڑتا ہے جیسے کسی بیروکریٹ کے ساتھ اس کے تعلقات ہیں۔ یہ ان دنوں پھر سے پنجاب میں آچکا ہے۔
