6

لاہور سے تحریک کا آغاز ہو گیا، قافلے اسلام آباد کی جانب رواں دواں


لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کے ایس او پیز کے تحت صوبے بھر کی مارکیٹوں کاروباری مراکز اور دکانوں کی بندش کے خلاف آل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے شروع کی جانے والی ہارن بجاؤ حکمران جگاؤ تحریک کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں لاہور کے ہزاروں تاجر سینکڑوں بسوں، ٹرکوں، ویگنوں اور گاڑیوں میں سوار ہو کر ٹھوکر نیاز بیگ سے باراستہ موٹر وے ایک بڑے قافلے کی صورت میں اسلام آباد روانہ ہوئے۔ جبکہ قافلے کی روانگی سے قبل عوامی رکشہ یونین کے عہدیدار اور کارکنان اپنے سینکڑوں رکشوں کے ساتھ ٹھوکر نیاز بیگ پہنچے جہاں یونین کے صدر مجید غوری نے تاجروں کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے پنجاب حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ اسلام آباد روانگی سے قبل انجمن تاجران پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میر

نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا قافلہ ملک بھر کے تاجروں کی طرح اسلام آباد کے شاہراہ دستور پر احتجاج کرنے کے لئے جا رہا ہے۔ ملک بھر کے تاجر حکومتی پالیسی سے سخت تنگ ہیں اور اب تاجروں کا راستہ کوئی نہیں روک سکتا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اسلام آباد پہنچ کر اپنے ڈیرے وزیراعظم ہاؤس میں لگائیں گے اور پارلیمنٹ کے سامنے اپنی اپنی گاڑیوں کے لگاتار ہارن بجا کر اپنا احتجاج کرائیں گے اور اگر پھر بھی حکمران سوئے رہے تو ملک بھر کے تاجر اپنا ایجنڈا تبدیل کر

کے ہارن بجاؤ حکمران بھگاؤ کی تحریک کا آغاز کریں گے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کے ایس او پیز کے تحت صوبے بھر کی مارکیٹوں کاروباری مراکز اور دکانوں کی بندش کے خلاف آل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے شروع کی جانے والی ہارن بجاؤ حکمران جگاؤ تحریک کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں لاہور کے ہزاروں تاجر سینکڑوں بسوں، ٹرکوں، ویگنوں اور گاڑیوں میں سوار ہو کر ٹھوکر نیاز بیگ سے باراستہ موٹر وے ایک بڑے قافلے کی صورت میں اسلام آباد روانہ ہوئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu