3

لاہور میں اب ہر گھر میں کرونا کا مریض ہے ، ڈاکٹر طاہر شمسی کا خوفناک انکشاف


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی و ی پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر طاہر شمسی نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور کے ہر محلے ، ہر گھر میں کرونا کا مریض ہے، جو رپورٹ ابھی پنجاب حکومت کو دی گئی ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ 6لاکھ افراد متاثر ہیں ، تو یہ تعداد 6لاکھ سے کہیں زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرونا سے صحت یاب مریض پلازمہ عطیہ کریں ، ہمیں 10ہزار ڈونرز درکار ہیں ،ایک صحت مند شخص اگر اپنا پلازمہ ڈونیٹ کریگاتو اس کی بدولت 2مریض صحت یاب ہو سکیں گے ۔

دریںاثنا چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سے وبائی امراض کے ماہر معروف ڈاکٹر طاہر شمسی سے ملاقات کی ہے۔جس میں پلازمہ تھراپی کے ذریعے کورونا مریضوں کے علاج کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں پلازمہ تھراپی کے ذریعے علاج کی سہولیات کو وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔چیئرمین این ڈی ایم اے نے تمام ضروری سہولیات مہیا کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ رضا کارانہ طور پر پلازمہ عطیہ کرنے والوں کے لئے خصوصی ہیلپ لائن قائم کر رہے ہیں جبکہ پلازمہ عطیہ کرنے والے افراد کی معلومات کو صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us