1 13

لاہور میں بھی بھتہ مانگا جانے لگا، سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آ گئی


لاہور (آن لائن)پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں پولیس نے ایک سرکاری ملازم سے بھتہ مانگنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شیخ یاسر نے زونل آفیسر واہگہ ٹا ئون میں سید ذکی شاہ نامی شخص سے بھتہ مانگا تھا، بھتہ خور ملزم شیخ یاسر کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی

منظر عام پر آ گئی ہے۔ ویڈیو میں بھتہ خور کے پاس اسلحہ بھی دیکھا جا سکتا ہے، ملزم شیخ یاسر کے خلاف درج ایف آئی آر کے مطابق ملزم شیخ یاسر سید ذکی شاہ کے دفتر میں اسلحے سمیت داخل ہوا اور اس سے بھتہ مانگا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بھتہ خور ملزم قتل کے مقدمے میں بھی نامزد رہا ہے، ملزم کی تلاش جاری ہے جسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ بھتہ خور ملزم شیخ یاسر کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ہے۔ ویڈیو میں بھتہ خور کے پاس اسلحہ بھی دیکھا جا سکتا ہے،

ملزم شیخ یاسر کے خلاف درج ایف آئی آر کے مطابق ملزم شیخ یاسر سید ذکی شاہ کے دفتر میں اسلحے سمیت داخل ہوا اور اس سے بھتہ مانگا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بھتہ خور ملزم قتل کے مقدمے میں بھی نامزد رہا ہے، ملزم کی تلاش جاری ہے جسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us