1 1

لاہور میں حالات قابو سے باہ


لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب کے دارالحکومت میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 23 فیصد تک پہنچ گئی ہے،جس کے پیش نظر محکمہ صحت نے تجویز دی ہے کہ لاہور کو

مکمل لاک ڈاؤن نہ کیا تو حالات قابو سے باہر ہو جائیں گے۔نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ کورونا کیسز میں اضافہ پر محکمہ صحت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن کی سفارشات تیارلیں،کابینہ کمیٹی انسداد کورونا کے سامنے لاہو ر

کومکمل لاک ڈاؤن کرنے کی سفارش کی جائیگی ، لاہور میں شادی ہالز، ریسٹورنٹ ، پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کی سفارش کی جائیگی۔لاہور میں کاروباری مقامات، مارکیٹس کو مکمل بند کرنے کی تجویز دی جائے گی،ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب کے

سامنے سفارشات رکھیں گے، لاہور کی کورونا مثبت شرح 23 فیصد تک پہنچ گئی ہے،لاہور میں کورونا کے ایک لاکھ 12 ہزار سے زائد کیسز اور2500 سے زائد اموات ہو چکیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us