16 3

لاہور کے کئی علاقوں کو مکمل بند کر دیا گیا


لاہور(نیوز ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مزید 16 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن، کینٹ میں گلی نمبر15 ایکس بلاک ڈی ایچ اے فیز 3، گلی نمبر 1ا ے بلاک عسکری 10، گلی نمبر 5کیولری گراؤنڈ سمیت مخلتف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیاگیا۔تفصیلات کے

مطابق کورونا کےبڑھتے کیسز سے صورت حال پھر سنگین کردی، پنجاب حکومت نے شہریوں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے لاہورکے16علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا، گلی نمبر15 ایکس بلاک ڈی ایچ اے فیز 3 میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیاگیا، گلی نمبر 1ا ے بلاک عسکری 10 میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق گلی نمبر 5کیولری گراؤنڈ،مدنی کالونی موہنی روڈ،سوہنی سڑیٹ گوالمنڈی،نشتر ٹاؤن کی گلی نمبر 4 ، سیکٹر بی عسکری 11گلی نمبر 3بی بلاک سٹیٹ لائف

سوسائٹی کا علاقہ شامل ہے۔ای تھری بلاک ہاؤس نمبر 1تا70 انجیئنرنگ ٹاؤن،سمن آباد میں ہاؤس نمبر 1تا30محمدی گلی توحید پارک،ہاؤس نمبر 510سے 540جہانزیب بلاک میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیاگیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us