4

لاہور ہائیکورٹ نےکورونا سے بچاو کی ادویات کی عدم فراہم پر بڑا حکم جاری کردیا


لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے کورونا سے بچائو کی ادویات کی عدم فراہمی کیخلاف دائر درخواست پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے تین روز میں رپورٹ طلب کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ ادویات کا تعلق زندگی سے ہے اس پر عدالت خاموش نہیں رہ سکتی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے

جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی ۔ فاضل عدالت نے ادویات کی عدم دستیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس چیز کا نوٹس لیا جاتا ہے وہ مارکیٹ سے غائب ہو جاتی ہے ۔ عدالت نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے حکم دیا کہ کورونا سے

بچائو کی ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ فاضل عدالت نے نجی ہسپتالوں می کورونا کے مہنگے علاج پر بھی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہیلتھ کیئر کمیش کو تین روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کورونا کے علاج معالج کیلئے اقدامات کے بارے میں بھی رپورٹ طلب کر لی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu