12 85

لاہو ر میں تشدد کرکے سر مونڈنے کا معاملہ میاں اور بیوی دونوں مل کر کون سا نشہ کرتے تھے جان کر پاکستانیوںکے ہوش اڑ جائیںگے


لاہور(آ ئی این پی)لاہور کے علاقے کاہنہ میں شوہر کی جانب سے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے معاملے کی تفتیش کے دوران گرفتار ملزم نے پولیس کے سامنے بڑے انکشافات کرڈالے۔ جمعرات کو پولیس کے مطابق، دونوں میاں بیوی آئس ہیروئن کے عادی نکلے، ملزم فیصل نے اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بتایا کہ وقوعہ کی رات زیادہ نشے کے باعث ہوش

وحواس کھوبیٹھا، نشے میں یادنہیں کب اہلیہ پرتشددکیااوربال کاٹے، اہلیہ کےساتھ اس کا اکثرجھگڑارہتاتھا۔اسما عزیزنے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیومیں الزام لگایا کہ اس کا شوہر میاں فیصل روزانہ دوستوں کو گھر لاتا اور ان کے سامنے اسے رقص کرنے کا کہا کرتا تھا۔ رقص سے انکار پر شوہر نے ملازمین کے ساتھ مل کر تشدد کیا اور پائپوں سے مارا۔ خاتون کے مطابق شوہر نے اس کے سر کے بال بھی مونڈ دیئے۔ ملازمین کے سامنے مبینہ طور پر بے لباس کیا اور پنکھے سے لٹکانے کی کوشش کی۔خاتون نے مزید بتایا کہ شوہر کی جانب سے تشدد روز کا معمول تھا اس مرتبہ حد کردی، کسی طرح گھر سے باہر نکل کر تھانے پہنچی اور ایف آئی آر درج کرانے کی کوشش کی اور پورے دن تھانے بیٹھی رہی۔ مقدمہ درج کرنے کے لئے پولیس اہلکار پیسے مانگتے رہے۔ بعد میں پولیس نے معمولی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جس کا فائدہ ملزم کو پہنچے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us