7 3

لداخ پر قبضے کے بعد چین نے ڈیم کی تعمیر شروع کر دی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لداخ پر قبضے کے بعد چین نے ڈیم کی تعمیر شروع کر دی ہے، بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے لداخ میں گلوان ندی پر ڈیم بنانا شروع کر دیا ہے۔بھارت نے 16 جون کو سیٹلائٹ سے تصاویر حاصل کی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چین نے گلوان ندی میں پانی روکا ہے اور کچھ تعمیراتی کام جاری ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ چین



گلوان میں ایک سڑک بنا رہا ہے اور ڈیم کی تیاری کر رہا ہے۔جس نے چین کی وادی گلوان کے جغرافیہ کو تبدیل کرنےکے مذموم منصوبوں کو بے نقاب کیا ہے۔سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر میں گاڑیوں کی بھی بھاری نفری دیکھی گئی ہے۔تصاویر میں چینیوں کی حرکات کو بھی دکھایا گیا جو وادی گلوان میں ندی کے بہاؤ کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us