7

لواحقین اپنے پیارے کی لاش رکشے میں ڈال کر لے گئے


جیکب آباد(این این آئی)صوبہ سندھ کے ضلع جیکب آباد میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے،جہاں ایمبولینس نے ملنے پر لواحقین میت کو رکشے میں رکھ کر لے گئے۔تفصیلات کے مطابق دلخراش واقعہ جیکب آباد کے علاقے ٹھل میں پیش آیا،

جہاں راہ گیر اچانک طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں انتقال کرگیا تھا،واقعے کی اطلاع لواحقین کو دی گئی۔اس موقع پر لواحقین نے فوت شدہ شخص کو گھر لے جانے کے لئے اسپتال انتظامیہ سے ایمبولینس دینے کو کہا، جس پر اسپتال کے عملے نے

ایمبولینس دینے سے صاف انکار کیا،اس موقع پر لواحقین کی جانب سے شدید احتجاج بھی کیا گیا، تاہم شنوائی نے ہونے کے باعث لواحقین اپنے پیارے کی لاش کو رکشے میں رکھ کر گھر لے گئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu