10

لوڈ شیڈنگ سے تنگ تاجروں کا اہم مطالبہ


کراچی (این این آئی) آل کراچی انجمن تاجران کے وائس چیئرمین اور طارق روڈ وبہادر آباد ٹریڈر الائنس کے صدر الیاس میمن نے کہاہے کہ کے الیکٹرک کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہورہی ہیں، حکومت کے لیکٹرک کو فوج کے حوالے کرے، کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے

وعدے کے بوجود شہر کے بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ نہین کیا گیا جبکہ ایوریج بلوں کے ذریعے شہریوں سے لوٹ مار بڑھادی گئی ہے۔الیاس میمن نے کہا کہ کے الیکٹرک کی جانب سے شہر کے پوش علاقوں میں4سے5گھنٹے جبکہ غریب علاقوں میں10 سے12 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے شہری اور کاروباری سرگرمیاں مفلوج ہوچکی ہیں۔الیاس میمن نے گزشتہ روز تاجروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری ایک طرف کورونا سے ہونے والے لاک ڈائون سے پریشان ہیں تو دوسری جانب شہر میں جو 10 سے15فیصد کاروباری سرگرمیاں جاری تھی وہ بھی لوڈ شیڈنگ کی نظر ہوچکی ہیں جبکہ ایوریج بلوں سے تاجروں کے بلوں میں دگنا اضافہ کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک گزشتہ کئی سالوں سے شدید گرمی کے غذاب میں تاجروں کو پریشان کرتی رہی ہے اور رواں سال لوڈ شیڈنگ اور ایوریج بلوں کے نام پر لوٹ مار بڑھادی گئی ہے ، جس کی وجہ سے

کراچی کا ہر شہری کے الیکٹرک کے ظلم کا شکار ہے اور اس ادارے سے بدظن ہوچکاہے ۔اس موقع پر انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیا کہ عدالت عظمیٰ اس حوالے سے سوموٹو ایکشن لے کر کے الیکٹرک کو فوج کے حوالے کرنے کے احکامات صادر کرے ۔ آل کراچی انجمن تاجران کے وائس چیئرمین اور طارق روڈ وبہادر آباد ٹریڈر الائنس کے صدر الیاس میمن نے کہاہے کہ کے الیکٹرک کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہورہی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu