work 1 72

لوگوں کو گیس کے بلوں میں چار ج کی گئی رقوم کب واپس ملیں گی حکومت نے اعلان کر دیا


اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ گیس سلیب ریٹ پر نظر ثانی کی جائیگی ، اضافی بل 30 جون تک ایڈجسٹ کر دئیے جائیں گے۔ بدھ کو ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ پریشر فیکٹر کی وجہ سے جن صارفین کو اضافی گیس بل موصول ہوئے ان تمام گیس بلوں کی جانچ پڑتال کا

عمل جاری ہے۔ ایسے تمام بل 30 جون تک ایڈجسٹ کر دیے جائیںگے۔ واضح رہے کہ چند ماہ قبل عوام کو گیس بلوںکی مد میں ہزاروں روپے چارج کردیے گئے تھے جس کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ اضافی چارج کیے گئے اڑھائی ارب روپے کی واپسی کو یقینی بنایا جائے گا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us