6 2

لڑکی کی پیدائش پر ماں کو 2 ہزار اور لڑکے پر کتنے ہزار ملیں گے


اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان (جمعرات کو) احساس نشوونما پروگرام کا اجرا کریں گے احسا س پرو گرام پہلے مر حلے میں 9اضلاع میں شروع کیا جا ئے گا،یہ پروگرام غذائی قلت کو مد نظر رکھتے ہو ئے احساس پروگرام میں شامل کیا گیا ہے۔ اسلام آبادمیں پریس کانفر نس کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ غذائی قلت سے بچوں کا قد اور وزن کم ہو جا تا ہے بچوں کی نشو ونما کے لئے منا سب غذا کی فراہمی بہت اہم ہے غذائی قلت بچوںکی ذہنی صلاحیتوں پربھی اثر انداز ہو تی ہے ہم نے غذائی قلت کو مد نظررکھتے ہو ئے اس کو احسا س پرو گرام میں شامل کیاہے۔ ا نہو ں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کل ضلع خیبر میں قائم نشوونما مرکز کا دورہ کریں گے اور احساس نشوو نما پر وگرام کا باقاعدہ اجرا کریں گے پروگرام میں احسا س کو عالمی ادارہ خوراک کا تعاون حاصل ہے ملک کے 9اضلاع میں 33نشوونما مراکز قائم کیے جا رہے ہیں پہلے مرحلے میں خیبر، اپر دیر،باغ، غذر، ہنزہ خاران، بدین اور راجن پور شامل ہیں پروگرام میں بلو چستان کے 3اضلاع بھی شامل ہیں، انہو ں نے مزید کہاکہ

اگست کے مہینے میں 9اضلاع میں 35سنٹرز فعال ہو جا ئیں گے جس میں غذائی قلت کے شکا ر بچوں اور ماؤں کو خصوصی غذا دی جائے گی جبکہ بچیو ں کے لئے 2ہزار اور بچوں کے لئے 1500روپے بھی ملیں گے اور ماؤں کو تین مہینے کے لئے الگ سے غذائی ساشے دیے جائیں گے اور آنے جا نے کے لئے 500خرچہ بھی دیا جا ئے گا۔‎



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu