27 1

لڑکی کے موبائل سے کیا کچھ نکل آیا ؟ جانیں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف آئی آر کے مطابق نواب شاہ پولیس کو اطلاع ملی کہ گندم کے فصل میں ایک لڑکی کی لاش موجود ہے، جب پولیس وہاں پہنچی تو 14 سال کی عمر کی لڑکی کی برہنہ لاش موجود تھی جس کے بال اور بازو جھلس چکے تھے، لاپتہ لڑکی کے بھائی نے تصدیق کی کہ یہ ان کی گمشدہ بہن ہے۔پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع نوابشاہ کی پولیس نے 14 سالہ لڑکی کے ق ت ل کے الزام میں اس کے بھائی کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے تسلیم کیا ہے کہ اس نے تین بار بہن کا ر ی پ کیا اور خوف میں آ کر اسے آگ لگا کر مار دیا۔نوابشاہ کے دیہی علاقے جام صاحب کے قریب یہ واقعہ 14 نومبر کو پیش آیا تھا۔جام ڈاتار پولیس کو 13 سالہ لڑکی کے بھائی نے شکایت کی تھی کہ اس کی بہن گذشتہ شب سے لاپتہ ہے۔ایف آئی آر کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ گندم کے فصل میں ایک لڑکی کی لاش موجود ہے، جب پولیس وہاں پہنچی تو 13، 14 سال کی عمر کی لڑکی کی برہنہ لاش موجود تھی جس کے بال اور بازو جھلس چکے تھے، لاپتہ لڑکی کے بھائی نے تصدیق کی کہ یہ ان کی گمشدہ بہن ہے۔ نوابشاہ پولیس کے سابق ایس ایس پی تنویر تنیو نے بی بی سی کو بتایا کہ پولیس نے لڑکی کے زیر استعمال موبائل فون کو تحویل میں لیکر اس کی فرانزک کرائی اور اس کی روشنی میں ایک نوجوان کو حراست میں لیا جس سے لڑکی کی دوستی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ’لڑکے کے دوستوں کو بھی شامل تفتیش کرلیا، معلوم ہوا ہے کہ بھائی نے اپنی بہن کو اس نوجوان کے ساتھ مراسم میں دیکھ لیا تھا جس کے بعد وہ اس کوبلیک میل کرتا رہا اور تین بار اس کا ر ی پ بھی کیا جس بارے میں لڑکی نے اپنے بوائے فراینڈ کو بھی آگاہ کیا تھا۔‘تنویر تنیو کے مطابق پولیس نے لڑکی کے مذکورہ بھائی کو گرفتار کرلیا جس نے اعتراف کیا کہ وہ اپنی بہن کا ر ی پ کرتا رہا ہے اور وقوعے والی رات بھی اس نے یہ کوشش کی تھی جس پر لڑکی نےمزاحمت کی اور اس نے اس کو قتل کردیا۔ مقتول لڑکی دو بھائیوں کی اکلوتی بہن تھی۔ لڑکی کے قتل کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، مدعی ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ وقوع سے شبہ ہوتا ہے کہ لڑکی کو غیرت کے نام پر کاری قرار دیکر ق ت لکیا گیا ہے اس لیے سرکار کی مدعیت میں یہ مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu