8

لڑکے نے جب قبول ہے کہنے کیلئے بولناچاہا تو سانسیں اکھڑ گئی ، لڑکی آنسو ئوں پر قابو نہ رکھ سکی


بریڈ فورڈ( آن لائن) کورونا مریض نے مرنے سے چند گھنٹے قبل منگیتر سے شادی کر لی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے،یہ مہلک وائرس جہاں اب تک کئی لوگوں کی جانیں نگل چکا ہے وہیں اس نے کئی خواب بھی چکنا چور کر دئیے ہیں۔وبا کی وجہ سے

کئی شادیاں بھی ملتوی ہو گئیں۔تاہم ایک ایسا جوڑا بھی ہے جنہوں نے اپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے کورونا وائرس کو آڑے نہ آنے دیا۔ بریڈ فور سے تعلق رکھنے والے لڑکی صوفی بطور نرس اسپتال میں کام کرتی ہے۔گذشتہ ماہ جب صوفی نائٹ شفٹ کے لیے اسپتال پہچی تو اسے بتایا گیا کہ ایک نوجوان ہے جسے کئی بیماریاں لاحق ہیں،اور کورونا سے بھی متاثر ہے،اس کیآج رات زندہ رہنے کی امید نہیں ہے۔کورونا مریض نے صوفی کو بتایا کہ اس کی 15سال قبل منگنی ہوئی

تھی لیکن ان کے پاس شادی کے لئے وقت اور پیسہ کبھی نہیں تھا اور پھر زندگی گذرتی چلی گئی لیکن ہم شادی نہ کر سکے۔جس کے بعد صوفی نے دونوں کی شادی کا اسپتال میں انتظام کیا۔تمام تر حفاظتی انتظامات کے ساتھ دونوں کی شادی کی گئی،اسپتال عملے نے دونوں کا فوٹو شوٹ کروایا جب کہ دلہا دلہن نے کیک بھی کاٹا۔شادی کے وقت نوجوان کی سانسیں اکھڑ رہی تھیں۔دونوں کو قبول ہے کہ کہنے میں مشکل پیش آئی کیونکہ کورونا مریض کی حالت خراب تھی جب کہ لڑکی کی آواز رونے کی وجہ سے نہیں نکل رہی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us