15 4

لیڈیز واش رومز میں جاسوسی کا کیمرا نصب کیے جانے کا انکشاف


مدراس (ویب ڈیسک) بھارتی شہر مدراس کی معروف یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) کے لیڈیز واش رومز میں جاسوسی کا کیمرا نصب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔انڈین ایکسپریس کے مطابق آئی آئی ٹی میں ایئر و سپیس انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے ملازم نے طالبات کے واش رومز میں جاسوسی کےکیمرے نصب کر رکھے تھے، انکشاف سامنے آنے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا تاہم اسے عدالت نے ضمانت پر رہا کردیا ہے۔ ملزم کو ایک پی ایچ ڈی طالبہ کی شکایت پر گرفتار کیا گیا تھا، طالبہ کے مطابق جب وہ کیمپس کے لیڈیز ٹوائلٹ میں داخل ہوئی تو اس نے پانی کے پائپس کے قریب کیمرہ دیکھا ، یہ دیکھتے ہی اس نے واش روم سے باہر دوڑ لگادی اور مدد کیلئے چلانے لگی۔ چیخ و پکار کی آواز سن کر سکیورٹی اہلکار وہاں پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ کیمرہ مردانہ ٹوائلٹ سے آرہا ہے اور جس ٹوائلٹ سے کیمرہ لگایا گیا ہے اس میں ملزم موجود ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم تقریباً ایک سال سے اسی بیت الخلا کے ذریعے طالبات کی فحش ویڈیوز بنا رہا ہے، وہ دونوں ٹوائلٹس کے درمیان میں موجود ایک چھوٹے سوراخ کا استعمال کرکے دوسری طرف کیمرہ بھیجتا اور ویڈیوز بناتا ہے۔ملزم کو گرفتار کیا گیا تاہم اسے عدالت نے ضمانت پررہا کردیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us