2 2

لیگی اراکین اسمبلی نے غریبوں کے حق پر ڈاکہ مارنا فرض سمجھ لیا


اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پارلیمنٹ لاجز کے یوٹیلٹی سٹور سے لیگی ایم این اے کتنی چینی لے گئے؟ شہباز گل نے ایسی ویڈیو شیئر کردی کہ یقین کرنا مشکل۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ایک ویڈیو ٹویٹ کی ہے جس کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے لکھاکہ”پاکستان مسلم لیگ ن کے NA-15 سے ایم این اے مرتضی عباسی صاحب نے یوٹیلٹی سٹور سے دھمکی اور

دھونس دے کر غریبوں کے لئیے مختص چینی مقررہ تعداد سے کہیں زیادہ حاصل کی۔یوٹیلٹی سٹور پر موجود سامان حکومت کم قیمت پر غریب کی امداد کے لئیے ٹیکس کے پیسے سے فراہم کرتی ہے۔اس پر صرف غریب کا حق ہے”ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص مہران گاڑی میں چینی کے درجنوں پیکٹ رکھ رہا ہے۔ جبکہ ویڈیو میں دعویٰ کیا جارہاہے کہ یہ چینی پارلیمنٹ لاجز کے یوٹیلٹی سٹورز سے لے جائی جا رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ یوٹیلٹی سٹور غریبوں کیلیے بنایا گیا ہے مگر لے کر کوئی اور جارہاہے۔ ویڈیو میں وزیراعظم اور متعلقہ وزیر سے نوٹس لے کر سزا دینے کا مطالبہ بھی کیاگیاہے۔اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں شہباز گل نے سٹور

انچارج کے بیان کا عکس بھی شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ “حیرانی کی بات ہے کہ ن لیگ کی قیادت غریب عوام کے مال کو لوٹنا اپنا حق سمجھتی ہے بھلے وہ زلزلہ ذدگان کے لئیے امداد ہو یا یوٹیلٹی سٹور پر موجود غریب لوگوں کے لئیے امدادی قیمت پر چینی گھی اور دالیں- یہ رویہ شرمناک ہے۔ اب ایسا نہیں چلے گا یہ عمران خان کی حکومت ہے غریب کا تحفظ ہو گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us