6

لیگی سیاستدان نے کرونا کا واحد علاج اللہ کی یاد بتا دیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ کرونا بیماری کا تدارک صرف احتیاط ، اللہ سے دعا اور معافی سے ہی ممکن ہے ، پہلی مرتبہ ایسا دیکھنے میں آرہا ہے کہ کرونا کے باعث باپ بیٹے سے ، ماں بیٹی سے اور بہن اپنے بھائی سے نہیں مل پا رہے ، پارٹی رہنمائوں سینیٹر کامل علی آغاز اور

میاں عمران مسعود سے گفتگو کرتے ہوئے شجاعت کا کہنا تھا کہ کرونا بیماری سے ایک عجیب سی فضاپیدا ہو گئی ۔ اس میں ہر انسان کا فرض بنتا ہے کہ وہ احتیاط سے خود کو اور اپنے پیاروں کو بھی محفوظ رکھے ، یہ بات افسوسناک ہے کہ ہمارے ملک میں سیاسی اور سماجی سطح پر اس بیماری کے حوالے سے کوئی ہم آہنگی نہیں پائی جاتی ۔ چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ اللہ نے اس بیماری کے ذریعے یہ ثابت کر دیا کہ کوئی ایٹم بم یا میزائل ہمیں کرونا سے نہیں بچا سکتا ۔ کامل علی آغا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا لوہے کا کاروبار ہے ، آپ انتظار کریں چار اب روپے

کا میزائل اب لوہے کے بھائو بکے گا ، آپ بھی اس کی بولی میں حصہ لیں ، ہو سکتا ہے کہ یہی میزائل چار سو روپے میں مل جائے ۔ شجاعت حسین نے کہ اہے کہ اللہ تعالی کو راضٰ کرنے کا یہی واحد راستہ ہے کہ جس کو اپنا ہم اپنی دنیا اور آخرت بنا سکتے ہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان
عمران خان نے براڈ شیٹ کے ظفر نامی شخص سے ملاقات کا اعتراف کر لیا
ملازمین
ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مفتی کفایت اللہ
مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی
کشمالہ طارق
واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu