14 7

مائیک ٹائیسن کی نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل


واشنگٹن( آن لائن )سویڈن سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل باکسر بڈو جیک نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر لیجنڈری امریکی باکسر مائیک ٹائسن کے ساتھ نماز پڑھنے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے ۔بڈو جیک نے ویڈیو کے عنوان میں لکھا کہ اپنے بھائیوں مائیک ٹائسن اور عامر عبد اللہ کے ساتھ مل کر نماز پڑھ رہا ہوں۔ یہ تینوں مائک ٹائیسن کے فارم ہائوس میں نماز پڑھ رہے تھے۔ویڈیو میں عمرو عبد اللہ کی امامت میں بدو جیک اور مائیک ٹائیسن کو نماز پڑھتے دکھایا گیا۔ ان کے نماز پڑھنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل ہوگئی۔باکسنگ کے شائقین ناقابل یقین تبدیلی سے حیرت زدہ ہوگئے۔ ہالی ووڈ اسٹار جیمی فاکس ، جو اپنی زندگی کے بارے میں ایک فلم میں ٹائسن کا کردار ادا کررہے ہیں ،

نے اس پوسٹ پر “باس” لکھا۔کنگفیلی نے ایک طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ، “دنیا کے بدترین مرد لیکن اللہ کے سامنے عاجز۔ الحمد للہ بھائی۔ریئل میڈرڈ کے سٹار فٹبالر کریم بینزیما نے تین ایموجی پوسٹ کیے۔ مائیک ٹائیسن کی واپسی کے ٹریلر میں سابق چیمپئن کی ناقابل یقین طاقت کی نمائش بھی کی گئی ہے۔دوسری طرف ، ٹائیسن کی رائے جونز جونیئر کے خلاف رنگ میں واپسی 28 نومبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ 54 سالہ مائیک ٹائیسن 1987 میں ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ ٹائٹل جیتنے کے بعد تقریبا 20 سال تک اس کیٹگری پرحاوی رہے ، وہ 12 ستمبر کو کیلیفورنیا میں آٹھ رانڈ کی نمائش میں 51 سالہ جونز سے مقابلہ کرنے والے تھے تاہم منتظمین نے مزید فائٹس کو شامل کرنے کے لیے نومبر کے آخر تک مقابلہ روک دیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us