37 3

مارچ میں تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی تیاریاں


ِاسلام آباد ( آن لا ئن ) مسلم لیگ(ن )کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مارچ میں ایسی ملک گیر تحریک شروع کریں گے کہ حکومت کو گھر جانا ہی پڑے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ مارچ میں ایسی ملک گیر تحریک شروع کریں گے کہ حکومت کو گھر جانا ہی پڑے گا۔ عمران خان کی حکومت نے ملکی معیشت اور سیاست کا جنازہ نکال دیا ، شہباز شریف جلد پاکستان آرہے ہیں اور وہ ہی قائد حزب اختلاف رہیں گے ۔ ما رچ میں شہباز شریف کے آتےساتھ ہی حکو مت کے خلا ف مہم شروع کر دیں گے ۔ بعدازاں راناثناءاللہ نے فیصل آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی حکومت کے حامی ہیں مگرمسلم لیگ ن اس کاحصہ نہیں ہوگی، پی ٹی آئی کا پیدا کیاگیا بوجھ نہیں اٹھایا جاسکتا۔ملکی اورقومی مفادمیں تمام قوتوں کوایک صفحہ پرہونا چاہئے۔ عمران خان کو آٹا،چینی بحران پر اپنی کوتاہی تسلیم کرنے کے بعد مستعفی ہوجاناچاہئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us