مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند رکھنے اور شام 7 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کو ہفتے میں دو دن بند رکھنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا،اس کے علاوہ شام سات بجے مارکیٹیں بند کرنے کی پابندی بھی ختم کر دی جائے گی، معروف صحافی کامران خان نے کہا کہ وفاقی وزیر حماد اظہر نے ان سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت اب مارکیٹوں اور شاپنگ مالز پر کورونا وائرس خطرات کی وجہ سے لگائی گئی پابندیاں ختم کرنے جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے اب مارکیٹوں اور شاپنگ مالز کو ہفتے کے سات دن کھلنے کیاجازت د ے دی جائے گی۔ واضح رہے کہ

لاہور سمیت صوبے بھر میں کرونا وائرس میں کمی آنے کے بعد پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی تمام صنعتوں کے اوقات کار بڑھا دئیے ہیں۔ اس سلسل میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر کی تمام صنعتیں ہفتے میں 7 دن 24 گھنٹے چلیں گی تاہم پنجاب حکومت نے اس حوالے سے صنعت کاروں کو واضح کردیا ہے کہ صنعتوں کے اوقات کار کے دوران کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ عملدرآمد نہ کرنے والی صنعتوں کو بند کردیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us