11 14

ماریہ بی‘ کس شرمناک کام میں ملوث نکلا


لاہور( نیوز ڈیسک ) مشہور فیشن ڈیزائنرماریہ بی نے ایک ویڈیو میں الزام لگایا کی پولیس ان کے خاوند کوزبردستی گرفتار کر کے لے گئی۔ماریا بی نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل ہے کہ کل رات ہمارے گھر پر پولیس نےایسے ریڈ کیا جیسے

ہم پورے لاہور کے سب سے بڑے ڈرگ لارڈ ہوں۔روتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پولیس والوں نے بتایا کہ میرے خاوند پر ایف آئی درج ہے اور وہ اسے گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئے ہیں ، پولیس والوں نے اسے گرفتار بھی وکیل کی غیر موجودگی میں کیا ۔ماریا بی کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ رات ساڑھے بارہ بجے پیش آیا، اس وقت ہم نے بہت سے لوگوں سے رابطہ کرنے کے لئے کوشش کی لیکن آدھی رات کا وقت تھا اس لئے کوئی بھی جاگ نہیں رہا تھا۔ماریا بی نے الزام لگایا کہ پولیس والے ان سے بہت زیادہ بدتمیزی کر رہے تھے اور انہیں کہہ رہے تھے کہ آپ لوگ مجرم ہیں ۔ ماریا بی نے سوال کیا ہم لوگ مجرم کیسے ہو گئے ہم لوگ تو suffer کر رہے ہیں کیوں کہ کسی بھی وقت ہمارے سارے خاندان کے ٹیسٹ پازیٹو آ سکتے ہیں ۔ماریا بی کا روتے ہوئے سوال تھا کہ یہ کس قسم کا سسٹم پنجاب میں رائج؟جبکہ اس پر پولیس کا موقف یہ ہے کہ ماریہ بی کے ایک ملازم میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی لیکن ماریہ کے خاوند نے بجائے اسے رپورٹ کرنے کے ملازم کو ایک بس میں بٹھا کر کر اسے اس کے گاؤں بھجوادیا جس کی وجہ سے بہت سے دیگر لوگوں کو کرونا وائرس لگنے کا خدشہ ہوگیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us