20

ماسک بیچنے والے شخص نے استعمال شدہ ماسک سڑک سے اٹھا کر بیچنا شروع کر دیے‎


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس پاکستان میں تیزی کیساتھ پھیلنا شروع ہو گیا ، کیسز میں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں مریض سامنے آرہے ہیں ، ایسے میں فیس ماسک کا استعمال عوام نے تیز کر نا بھی شروع کر دیا ہے ۔ اس حوالے سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔ سڑک ، گلی اور محلوں سے فیس ماسک خریدتے وقت احتیاط ضرور کریں ورنہ وہ ماسک آپ کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماسک فروخت کرنے والاشخص کو سڑک پر پڑے ماسک اٹھا کر لوگوں میں فروخت کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

پھیری لگا کر ماسک فروخت کرنے والے شخص کو سڑک پر پڑے ماسک نظر آئےجس وہ اٹھا کر صاف کر کے گاڑی والے کو فروخت بھی کر رہا ہے ۔عوام سے گزارش ہے کہ کرونا وائرس کی بڑھتی تباہ کاریوں میں جہاں اپنا بچائو ضروری ہے وہاں آپ ہر شہ کو اچھی طرح دیکھ سمجھ کر خریدیں تاکہ وہ آپ کی زندگی کیلئے خطرہ نہ بنے خاص کر فیس ماسک جب بھی خریدیں تو یہ اچھی طرح طے کر لیں کہ وہ بالکل نیا اور اور اس پر کسی قسم کی میل کا یا داغ نہ ہو ۔ عوام اپنا استعمال کردہ ماسک اچھی طرح سے ضائع کرے تاکہ وہ کسی بھی طریقے سے کوئی دوسرا شخص استعمال نہ کرسکے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us