موبائل اکاؤنٹ

مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا


مکوآنہ۔/ جڑانوالہ (این این آئی ) مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا جس سے آپ سب چوکنے رہیں.آپ کے نمبر پر 8558 یا کسی نمبر سے ایک میسج آئے گا جس میں کسی کے شناختی کارڈ نمبر پر کچھ رقم ٹرانسفر لکھی ہوگی. پھر ایک دوسرے نمبر سے کال آئے گی اور ایک انتہائی پریشان آدمی آپ سے مخاطب ہوکر کہے گا کہ سر میں نے اپنے گھر پیسے بھیجے ہیں جس میں غلطی سے فون نمبر آپکا لکھا گیا ہے، آپکی مہربانی ہوگی اگر آپ میری ہیلپ کردیں میں مزدور ہوں اپنے گھررقم بھیج رہا تھا. لیکن سر نمبر آپکا ڈائل ہو گیا. اب آپ میری مدد کر سکتے ہیں. آ

گے آپ اسے کہیں گے میں آپکی مدد کیسے کر سکتا ہوں. وہ آپکی بات دکان والے سے کروائے گا. کہ یہ آپکو سمجھاتا ہے کیسے مدد کرنی ہے.دکان دار آپ سے کہے گا کہ جناب ہم نے اس سے پوچھا کہ کیا یہ نمبر سہی ہے انکے نمبر کو کنفرم کرنے کے بعد ہم نے رقم بھیج دی جب اسنے اپنے گھر پوچھا تو معلوم ہوا میسج نہیں گیا. پھر جب نمبر دوبارہ دیکھا تو پتا چلا کہ نمبر غلط لکھ ہو گیا ہے. اب اگر آپ اسکی مدد کرنا چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے ورنہ آپ جانے اور کسٹمر جانے. یہ سب باتیں وہ اتنے اعتماد سے کرتے ہیں کہ ہمیں پتا ہی نہیں چلتا کوئی چکر ہونے والا ہے. پھر وہ کہتا ہے آپکو ایک جاز ورلڈ سے

میسج آئے گا. آپ اس میسج میں سے بھیجے گئے ایک 4 ہندسوں کے کوڈ کو ہمیں بتا دیں تاکہ ہم اسکا نمبر دوبارہ درست کر سکیں.جسے یہ سب پراسس کا نہیں پتا وہ اب تک بھی نہیں سمجھ پائے گا کہ آگے کیا ہونے والا ہے. اور پھر جیسے ہی اپکو میسج آئے گا آپ اسے 4 ہندسوں کا کوڈ بتائیں گے آپکے موبائل اکاؤنٹ میں موجود تمام رقم جا چکی ہوگی.اور آپ بہت بڑے فراڈ کے گواہ بن چکے ہوں گے. جو آپکے اپنے ساتھ ہوا ہے. مہربانی کریں یہ میسج فارورڈ کریں تاکہ کسی دوسرے کا بھی بھلا ہو سکے. شکریہ.



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us