23 6

مالک کی بھرپور کوشش کے باوجود بلی قرآن شریف کی بے حرمتی نہیں کرتی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مالک نے اپنی بلی کے آگے فرش پر قرآن مجید کھول کر رکھ دیا ہے اور وہ ایک ہاتھ سے بلی کے کھانے کی چیز قرآن پاک کے اوپر سے دوسری طرف بلی کی مخالف سمت لے جاتا ہے اور کبھی دوسری جانب یہی عمل کرتا ہے ۔ مالک بھرپور کوشش کرتا ہے کہ بلی کسی طرح قرآن شریف پر پائوں رکھ کر اپنی مطلوبہ چیز حاصل کرےمگر بجلی اپنی مطلوبہ چیز پر نظریں جمائے ہوئے ہے اور قرآن شریف کو اپنے پائوں سے حفوظ رکھتے ہوئے کبھی دائیں کبھی بائیں آتی جاتی ہےمگر مالک کی بھرپور کوشش کے باوجود بلی قرآن شریف کی بے حرمتی نہیں کرتی۔ کچھ دیر بعد مالک قرآن شریف کی جگہ دوسری کتاب رکھ دیتا ہے اور وہی پہلے والا عمل دہراتا ہے ، بلی ایک نظر کتاب کی جانب دیکھتی ہے اور پھر مالک کے ہاتھ میں پکڑی ہوئی چیز کے حصول کیلئے اس کتاب پر پائوں رکھ کر اس کی جانب لپکنے لگ جاتی ہے۔ اس ویڈیو میں صاف دیکھاجا سکتا ہے کہ مالک کی بھرپور کوشش کے باوجود بھی بلی قرآن شریف کی بے حرمتی نہیں کرتی جبکہ دوسری کتاب کو اہمیت دئیے بغیر اس پر پائوں رکھ کر مالک کی مرضی کےمطابق اپنی مطلوبہ چیز حاصل کرنے کیلئے لپکنے لگ جاتی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us