14 12

مانسہرہ ,باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دلہن سمیت 5 افرادجاں بحق


مانسہرہ(آن لائن)مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دلہن سمیت 5 افرادجاں بحق اورایک خاتون زخمی ہوگئی۔مانسہرہ کے گاوں سیدآباد چورکلاں سے باراتیوں کی جیپ تورغر کے گاوں تلی جارہی تھی

کہ بنجئی کے مقام پر تیز رفتاری کے سبب جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی۔ذرائع کے مطابق حادثیمیں دلہن سمیت 2 خواتین اور 3 مرد موقع پرجاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی جسے اوگی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔اسپتال انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے لاشیں ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہیں، جبکہ مرنیوالے آپس میںقریبی رشتہ دار ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us