متاثرہ خاتون ’’عظمیٰ شہزادی‘‘پنجاب بھرکے تھانوں میں کس کام کیلئے مشہور ہے


لاہور (ویب ڈیسک) گورنر ہاوس لاہور میں خاتون کیساتھ زیادتی کا کیس، ذرائع کے مطابق خاتون کا میڈیکل رپورٹ کر وانے سے انکار، پنجاب بھر کے تھانوں میں متعدد لوگوں کے خلاف زیادتی کے مقدمات درج کروا چکی، بعض مقدمات عدالت سے جھوٹے ہونے کی بنیاد پر ڈسچارج ہو چکے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گورنر ہاؤس کے ساتھ ملحقہ آبادی میں خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کے معاملے کے حوالے سے درخواست گزار

کی درخواست کے مطابق زیادتی کی کوشش کا معاملہ سکوائش کلب کے قریب پیش آیا۔ سول لائنز پولیس نے متاثرہ خاتون عظمی شہزادی کی درخواست پر نامزد ملزم کیخلاف زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ خاتون عظمی شہزادی نے میڈیکل رپورٹ کروانے سے بھی انکار کر دیا۔ عظمی شہزادی نے پنجاب بھر کے تھانوں میں متعدد لوگوں کے خلاف زیادتی کے مقدمات درج کروا چکی ہے۔ خاتون مختلف لوگوں کے خلاف زیادتی کے مقدمات درج کروا کے پیسے کے عوض صلح کر چکی ہے۔ بعض مقدمات عدالت سے جھوٹے ہونے کی بنیاد پر ڈسچارج ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب گورنر پنجاب چوہدری سرور نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ترجمان گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ رپورٹ کی روشنی میں قانون کے

مطابق کاروائی کریں گے۔گورنر پنجاب نے سی سی پی او کو 24 گھنٹے میں واقعے کی مکمل رپورٹ پیش کر نے کا حکم دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ درج مقدمے میں خاتون کا کہنا ہے کہ سات آٹھ ماہ کی حاملہ ہوں،ڈاکٹر مشرف کو دو تین ماہ سے جانتی ہوں۔ متاثرہ عورت کا مزید کہنا تھا کہ شریف عورت ہوں۔میڈیکل نہیں کروانا چاہتی۔ ذرائع کے مطابق خاتون نے 15 پر کال کر کے بتایا کہ وہ گورنر ہاؤس میں واقع ڈسپنسری میں اپنے چیک اپ کے لئے آئی جہاں موجود سرکاری ڈاکٹر نے اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔جب ڈی ایس پی نوید اکمل سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے واقعے

کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تفتیش کر رہے ہیں۔کچھ بیانات سے معاملہ مشکوک ہوتا دکھائی دیتا ہے۔واقعے کی تفتیش کے لیے گورنر ہاؤس لاہور میں لگے کمروں کی بھی مدد لی جائے گی جب کہ دیگر لوگوں سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us