12

متاثرہ خاتون کی مدد کیلئے کال موصول ہوتے ہی کہا گیا م


اسلام آباد( آن لائن ) ترجمان موٹرو ے محمودعلی کھوکھر نے کہا ہے کہ متاثرہ خاتون نے مدد کے لیے کال موٹروے پولیس کو ہی کی تھی اورکال موصول ہوتے ہی کہاگیا کہ متعلقہ علاقہ ذمہ داری میں نہیں آتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ موٹروے پولیس کا کام روڈ انجنیئرنگ ہے اور لاہور سے سیالکوٹ موٹروے کو ہمارے حوالے نہیں کیا گیا یہی وجہ ہے کہ متعلقہ جگہ پر فورس تعینات نہیں تھی۔ترجمان موٹرو ے محمودعلی کھوکھر کا کہنا تھا کہ ان کے پاس فورس تعیناتی کا کوئی لیٹر نہیں آیا۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر نے کہا کہ موٹر وے واقعہ افسوسناک ہے اور موٹر وے پر ماضی میں ا س نوعیت کا واقعہ نہیں ہوا۔ذیشان اصغر کا کہنا تھا کہ 2بجکر47پر کال موصول ہوئی اور ہماری فورس وہاں پہنچ گئی۔ ہمیں جو شواہد ملے ہیں اس کیمطابق کام کررہے ہیں۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا کہنا تھا کہ ہم تحقیقات اور تفتیش میں مصروف ہیں، کوشش ہے ملزمان کو جلد گرفتار کریں۔موٹروے پر ہونے والے زیادتی کے کیس میں ملزمان کی تلاش جاری ہے اوروزیراعلی پنجاب نے تحقیقات کے لیے پانچ رکنی انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔پولیس کی20ٹیمیں تفتیش میں مصروف ہیں جب کہ متاثرہ خاتون اور حراست میں لیے گئے افراد کے سیمپلز فرانزک لیب بھجوا دئیے گئے ہیں۔ پولیس نے اب تک15 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu