16

متحدہ عرب امارات نے بڑی خوشخبری سنا دی


دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی ہیے۔ 16لاکھ پاکستانیوں کو اہم دستاویزات بنوانے کےلئے بہت بڑی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ان پاکستانیوں کو شناختی کارڈز، پاسپورٹس اور دیگر اہم دستاویزات بنوانے کے سلسلے میں اکثر

پاکستانی قونصل خانے یا سفارت خانے کا رُخ کرنا پڑتا ہے، جس کی وجہ سے ان کا بہت سے وقت ضائع ہوتا ہے اور ٹرانسپورٹ پر بھی رقم خرچ ہوتی ہے۔ تاہم اب پاکستانیوں کے لیے ایسی آن لائن سروس مہیا کی جائے گی جس سے وہ انہیں سفارت خانے یا قونصل خانے جانے کی ضرورت بہت کم پیش آئے گی اور ان کی دستاویزات بھی جلد از جلد بن کر ان کے پاس پہنچ جائیں گی۔ تفصیلات کے

مطابق امارات میں تعینات پاکستانی قونصلر جنرل امجدعلی نے خوش خبری دی ہے کہ اگلے چند ہفتوں میں ایسی موبائل ایپ متعارف کرا دی جائے گی جس پر تمام قونصلر سروسز دستیاب ہوں گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
29
پریزائڈنگ آفیسر لیاقت علی بھٹہ نے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا
28
وزیر اعظم کب تک اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں؟ سینئر صحافی کی بڑی خبر
27
عمران خان کیا کرنے والے ہیں؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
26
پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
24
سینیٹ انتخابات کے لیے کتنے اراکین بِک چکے ہیں؟ تعداد سامنے آگئی

تازہ ترین ویڈیو
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us