74

متحدہ عرب امارات نے سپیشل ویزا سروس متعارف کروا دی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے سیاحت کو مزید فروغ دینے کیلئے نئے طرز کا ویزا متعارف کروا دیا ۔تفصیلات کے مطابق نئی طرز کی ویزا سروس کو ریٹائرمنٹ ویزاکا نام دیا گیا ہے۔ دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے اس ویزا اسکیم کو لانچ کیا گیا۔ ہر وہ غیر ملکی بزرگ شہری جو ملازمت سے ریٹائر ہو چکا، یا اس کی عمر 55 سال سے زائد ہے، وہ ریٹائرمنٹ ویزا حاصل کرنے کا اہل ہوگا۔تاہم ریٹائرمنٹ ویزا حاصل کرنے کیلئے مزید کچھ پیشگی شرائط پر بھی پورا اترنا ہوگا۔ریٹائرمنٹ ویزا حاصل کرنے کے خواہش

مند غیر ملکی شہری کیلئے لازم ہے کہ اس کی کم سے کم ماہانہ آمدن 20 ہزار درہم ہو، یا اس کے بینک اکائونٹ میں 10 لاکھ درہم کی رقم موجود ہے یا اگر اس غیر ملکی شہری کے نام پر متحدہ عرب امارات میں 20 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد موجود ہے، تو بھی یہ ریٹائرمنٹ ویزاکیلئے اہل ہوگا۔ ریٹائرمنٹ ویزا کی مدت 5 سال ہوگی۔ ایکسپائر ہونے کی صورت میں تجدید کروانا ہوگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu