20 12

متعدد غیرملکی سفیر پاکستان چھوڑ کر اپنے ملکوں کو روانہ


اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئیر صحافی مبشر لقمان نے انکشاف کیا ہے کہ متعدد غیرملکی سفیر پاکستان چھوڑ کر اپنے ملکوں کو روانہ ہوگئے ہیں۔ مبشر لقمان کے مطابق غیرملکی سفیروں کا پاکستان چھوڑ کر جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ حالات

نارمل نہیں ہیں، ملک میں مکمل لاک ڈاؤن ہونا چاہیے۔ سینئیر صحافی مبشر لقمان نےاپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ غیرملکی صحافی اگر پاکستان چھوڑ کر جارہے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ حالات کافی سنجیدہ ہیں اور ان کو کنٹرول کرنے کیلئے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن ہونا چاہیے۔خیال رہے کہ کورونا وائرس نے 186 ممالک کو اپنی لپٹ میں لے لیا ہے، عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر گئی، متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے، دنیا بھر میں اب تک مجموعی طور پر 94584 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ 19096 افراد ابھی ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جن میں سے 9141 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ریکارڈ کی گئیں جہاں پر وائرس کا شکار مزید 793 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد اٹلی میں مجموعی طور پر اموات کی تعداد 4825 ہو گئی ہے، 6557 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اسپین میں وائرس کا شکار 285، ایران میں 123، ہالینڈ اور بیلجیئم میں 30، 30، امریکہ میں 26، سوئٹزرلینڈ میں 16 اور چین میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے، دنیا بھر میں ایک دن کے دوران مجموعی طور پر 1395 اموات ہوئیں اور 21908 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا وائرس تیزی سے دوسرے ممالک میں پھیلتا جا رہا ہے اور اب تک 186 ممالک اس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں، دنیا بھر میں اب تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 94455 افراد وائرس کا شکار ہوئے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 12775 تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ریکارڈ ہوئی ہیں جہاں پر مزید 773 افراد وائرس کے باعث دم توڑ گئے، اسطرح اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد 4825 ہو گئی ہے جبکہ 6557 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، اٹلی میں 6 ہزار افراد صحت یاب ہو کر ہسپتالوں سے ڈسچارج ہو گئے ہیں جبکہ 42 ہزار افراد بھی زیر علاج ہیں جن میں سے 2857 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، اسپین میں مزید 285 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1378 ہو گئی ہے، 3803 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 25374 ہو گئی ہے، اسی طرح ایران میں وائرس کا شکار مزید 123 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1556 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 966 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 20610 ہو گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us