مجھے نااہل کروانے میں کس نے اپنا کردار ادا کیا؟ جہانگیر ترین نے تہلکہ خیز کر دیئے انکشافات


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مجھے نااہل کروانے کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ نواز شریف کے فیصلے کو بیلنس کرنا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیرترین نے نجی ٹی وی پرگروام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری نااہلی کا تو کوئی جواز ہی نہیں بنتا تھا ، مجھے جان بوجھ کر نااہل کروایا گیا تاکہ نواز شریف کے فیصلے کوبیلنس کیا جا سکے ۔، میرے اثاثے ڈیکلئیر تھے ، منی ٹریل موجود تھی ،

میرے سارے اثاثے میرے بچوں کے نام پر تھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اگر نواز شریف کیخلاف بڑھ چڑھ کر لڑتا تو شاید میںنااہل نہ ہوتا ، میرے خلاف انہوں نے پٹیشن تک نہیں کرنی ۔ صحافی نے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ آپ کو کسی نے نہیں بتایا کہ آپ کی نااہلی نواز شریف کے فیصلے کو بیلنس کرنے کیلئے کی گئی ، جس کے جواب میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ہر شخص کی زبان پر یہی الفاظ تھے

، ڈان نےبہت بڑی ہیڈلائن دی بیلنسنگ ایکٹ دی تھی ۔ جہانگیر ترین کو نا اہل کروانے میں کس نے کردار ادا کیا ؟اس میں اس وقت کے چیف جسٹس کا رول کرنا تھا۔ یہ کوئی سودا بازی تو نہیں ہورہی تھی، اگر دونوں کے خلاف کچھ نہیں تھا تو پٹیشن خارج کردینی چاہئے تھی ۔جہانگیر ترین کو نا اہل کروانے میں کس نے کردار ادا کیا ، جہانگیر ترین نے نام بتا دیا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us