sania

” مجھے پتہ ہے بہت زیادہ بکواس شروع ہونے والی ہے ایک بیمار حاملہ خاتون کو کچھ دیر کےلئے اکیلا چھو ڑ دو” ثانیہ مرزا نے ایسی ٹویٹ کر ڈالی کہ آپ کو بھی بے حد افسوس ہو گا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت میچ شروع ہونے میں چند ہی گھنٹے باقی رہ گئے ہیں ۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر پاکستان اور بھارت دونوں کے صارفین کی جانب سے اپنی اپنی ٹیم کی کامیابیوں کے دعووں کے ساتھ مخالف ٹیم کےلئے نازیبا الفاظ کے استعمال کا سلسلہ

شروع کر دیا ہے۔ پاک بھارت میچز کے دوران شائقین کا شور شرابا ہی ایک ایسی چیز ہے جس سے نہ صرف کھلاڑیوں پر اضافی دبائو ہوتاہے بلکہ دونوں ملک حالت جنگ میںایک دوسرے کے سامنے سامنے آجاتے ہیں ۔ اگر یہ کرکٹ میچز بھی عام ٹیموں کی طرح ایک کھیل سمجھ کر دیکھے جائیں تو شدید تنائوکے ماحول میں کمی آجائے اور ایسے ہی تنائو کے ماحول سے شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا بھی تنگ آگئی ہیں جو کہ حاملہ ہونے کی بنا پر لوگوں کے ناخوشگوار اور نازیبا تبصروں سے بچنے کےلئے سکون کے چند پل ڈھونڈ رہی ہیں اور انھوںنے خود کو سوشل میڈیا سے الگ کرلیا ہے۔میچ کے کسی بھی ممکنہ نتیجہ پر سوشل میڈیا پر طوفان بدتمیزی برپا ہوجاتا ہے۔ اس لئے انھوںنے کچھ گھنٹوں کےلئے سوشل میڈیا سے الگ ہونے کااعلان کرتے ہوئے ٹویٹ کی ہے۔ ”تو میچ میں اب 24 گھنٹے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے ، اور محفوظ رہنے کیلئے بہتر ہے کہ سوشل میڈیا سے کچھ دن کیلئے دوری اختیار کر لی جائے کیونکہ جو بکواس یہاں پر کی

جائے گی وہ ایک اچھے بھلے بندے کو بیمار کر سکتی ہے ،حاملہ خاتون کو اکیلا چھوڑ دو ، یاد رکھو کہ یہ صرف ایک کرکٹ میچ ہی ہے ۔“

1



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us