21 3

محکمہ خوراک کے سرکاری گودام سے10 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں غائب


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے محکمہ خوراک کے سرکاری گودام سے10 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں غائب ہو گئیں، نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے ضلع ٹھٹھہ اور سجاول کے سرکاری گوداموں سے 10 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں خورد برد کرنے کا انکشاف اس وقت منظر عام پر آیا جب ان گوداموں کے انچارچ اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے درمیان کسی بات پر تنازع کھڑا ہوا۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کی جانب سے کی گئی تفتیش کے دوران سجاول کے گودام سے 6 ہزار 247 اور ضلع ٹھٹھہ میں مکلی کے گودام سے 4 ہزار 485 بوریاں چرا کر بیچنےکا انکشاف ہوا ہے۔ جبکہ تحقیقات کے دوران گودام مں موجود گندم کی بوریوں سے گندم کی بجائے گھاس اور بھوسہ برآمد ہوا۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے دونوں گوداموں کے انچارجوں کو اپنے عہدوں سے معطل کر کے انکے خلاف کرپشن کی تحقیقات کرنے کے لیے 3 رکنی کمیٹی قائم کر دی جو اس واقعہ کی شفاف تحقیقات کر کے اپنی حتمی رپورٹ پیش کریگی۔سندھ کے محکمہ خوراک کے سرکاری گودام سے10 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں غائب ہو گئیں، نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے ضلع ٹھٹھہ اور سجاول کے سرکاری گوداموں سے 10 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں خورد برد کرنے کا انکشاف اس وقت منظر عام پر آیا جب ان گوداموں کے انچارچ اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے درمیان کسی بات پر تنازع کھڑا ہوا۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کی جانب سے کی گئی تفتیش کے دوران سجاول کے گودام سے 6 ہزار 247 اور ضلع ٹھٹھہ میں مکلی کے گودام سے 4 ہزار 485 بوریاں چرا کر بیچنےکا انکشاف ہوا ہے۔ جبکہ تحقیقات کے دوران گودام مں موجود گندم کی بوریوں سے گندم کی بجائے گھاس اور بھوسہ برآمد ہوا۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے دونوں گوداموں کے انچارجوں کو اپنے عہدوں سے معطل کر کے انکے خلاف کرپشن کی تحقیقات کرنے کے لیے 3 رکنی کمیٹی قائم کر دی جو اس واقعہ کی شفاف تحقیقات کر کے اپنی حتمی رپورٹ پیش کریگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us