5 2

محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی


اسلام آباد (ویب ڈیسک ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہاجبکہ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان

میں بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش دیر میں 9 ملی میٹر، دروش 6، میر کھانی 4، کالام، چترال اور بگروٹ میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ صبح ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت کے مطابق اسلام آباد 18، لاہور 25، کراچی 27، پشاور 21، کوئٹہ 12، گلگت 13، مری اور مظفر آباد میں 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پنجاب میں میدان سجانے کی تیاریاں، مریم نواز نے مسلم لیگ نے کے گڑھ میں جلسہ عام کا اعلان کر دیا، نواز شریف کی صاحبزادی نے پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کو گوجرانوالہ میں 16 اکتوبر کو جلسے کے انعقاد کی تیاریاں کرنے کی ہدایت کر دی۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پنجاب میں جلسے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس سلسلے

میں مریم نواز کی جانب سے پہلا جلسہ مسلم لیگ ن کے گڑھ گوجرانوالہ میں کیا جائے گا۔ مریم نواز نے پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں جلسہ عام کے انعقاد کی تیاریاں کی جائیں۔ دوسری جانب ن لیگ کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ووٹ کسی اور کے نام ڈالا جاتا ہے، نکلتا کسی اور کے نام سے ہے۔شہبازشریف نے مشکلات کے باوجود پیغام دیا قائد نوازشریف ہیں۔ نوازشریف کی تقریر سےعدلیہ، میڈیا، ن لیگ، عوام کے موقف کو تقویت ملی۔ نوازشریف کی تقریر کے بعد آزادی اظہار ملنے کا کریڈٹ نوازشریف کو جاتا ہے۔ مریم نواز کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ حکومت مخالف تحریک کیلئے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ مشاورت سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔ حکومت کیخلاف تحریک کیلئے کئی پلان ترتیب دیے جائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شردھا کپور
اداکارہ شردھا کپور نے سستا اور آسان ترین نسخہ بتادیا
بحران
بڑاسیاسی بحران پیداہوگیا
فیصلہ
ایک اوراہم فیصلہ
رپورٹ
تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی رپورٹ عدالت میں پیش
سختی
نوجوانوں کو سختی سے خبردار کردیا گیا
محمد بن سلمان
محمد بن سلمان نے زبردست خبر سُنادی

تازہ ترین ویڈیو
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu