24 1

محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی


لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کا مطلع خشک اور صاف، دھند بھی چھٹ گئی، محکمہ موسمیات کی آئیندہ ہفتے موسم خشک اور گرم رہنے کی پیش گوئی۔تفصیلات کے مطابق آج کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت22 سینٹی ڈگری گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فروری کا مہینہ خشک رہے گا۔ جبکہ مارچ میں موسمیاتی تبدیلیاں رونما ہونگی۔ ہوائیں چلنے سے ایئر کوالٹی

انڈیکس 250 سے کم ہوکر 170 تک پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب لاہور بدستور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر،شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 139 ریکارڈ، آب و ہوا آلودہ، سانس اور دیگر بیماریاں پیدا ہونے کا خدشہ.لاہور سموگ اور آلودگی کی بنا پر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔شہر میں مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس

139 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایئرکوالٹی انڈیکس بڑھنے سے شہر کی فضا آلودہ ہے۔کینٹ کے علاقے میں فضا آلودہ ترین اور کوالٹی انڈیکس 158 ریکارڈ کیا گیا، ڈیفینس فیز 8 میں 157، ماڈل ٹائون 154، لمز یونیورسٹی ڈیفینس 152،گلبرگ 151 جبکہ ایمپرس روڈ گڑھی شاہو میں 139 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا ہے، محکمہ ماحولیات کیجانب سے شہریوں کو گھروں سے باہر نکلتے وقت ماسک اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us