19

محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی


لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کا مطلع خشک اور صاف، دھند بھی چھٹ گئی، محکمہ موسمیات کی آئیندہ ہفتے موسم خشک اور گرم رہنے کی پیش گوئی۔تفصیلات کے مطابق آج کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت22 سینٹی ڈگری گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فروری کا مہینہ خشک رہے گا۔ جبکہ مارچ میں موسمیاتی تبدیلیاں رونما ہونگی۔ ہوائیں چلنے سے ایئر کوالٹی انڈیکس

250 سے کم ہوکر 170 تک پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب لاہور بدستور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر،شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 139 ریکارڈ، آب و ہوا آلودہ، سانس اور دیگر بیماریاں پیدا ہونے کا خدشہ.لاہور سموگ اور آلودگی کی بنا پر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔شہر میں مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 139

ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایئرکوالٹی انڈیکس بڑھنے سے شہر کی فضا آلودہ ہے۔کینٹ کے علاقے میں فضا آلودہ ترین اور کوالٹی انڈیکس 158 ریکارڈ کیا گیا، ڈیفینس فیز 8 میں 157، ماڈل ٹائون 154، لمز یونیورسٹی ڈیفینس 152،گلبرگ 151 جبکہ ایمپرس روڈ گڑھی شاہو میں 139 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا ہے، محکمہ ماحولیات کیجانب سے شہریوں کو گھروں سے باہر نکلتے وقت ماسک اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
29
پریزائڈنگ آفیسر لیاقت علی بھٹہ نے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا
28
وزیر اعظم کب تک اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں؟ سینئر صحافی کی بڑی خبر
27
عمران خان کیا کرنے والے ہیں؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
26
پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
24
سینیٹ انتخابات کے لیے کتنے اراکین بِک چکے ہیں؟ تعداد سامنے آگئی

تازہ ترین ویڈیو
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us